گھریلو جھگڑے ،2خواتین سمیت 3 افراد کا اقدام خود کشی

گھریلو جھگڑے ،2خواتین  سمیت 3 افراد کا اقدام خود کشی

گھریلو جھگڑوں اور حالات سے تنگ دو خواتین سمیت تین افراد کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کوشش’متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ گھروالوں سے جھگڑ کر محمد پورہ کے رہائشی اکبر کی اہلیہ 24سالہ (آ) اور پیپلزکالونی کے رہائشی دلمیر کی اہلیہ 29سالہ (ف) نے چوہے مارگولیاں نگل کر خودکشی کی کوشش کی جبکہ ڈھڈی والاکے رہائشی ریاض ولد نصیر نے حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں