پراپرٹی کی خریداری ،خاتون کو دھوکہ دینے والے 2 ملزموں کیخلاف مقدمہ

پراپرٹی کی خریداری ،خاتون کو دھوکہ  دینے والے 2 ملزموں کیخلاف مقدمہ

پراپرٹی کی خریداری کے دوران خاتون کو دھوکہ دینے والے 2 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ثریا نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ضلع کچہری کی حدود میں ملزمہ کلثوم بی بی اور ملزم مقبول نے پراپرٹی کی خریداری کے دوران ان سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کرلی جب کہ جعلی کاغذات تیار کرکے انہیں تھما دئیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں