چنیوٹ:منشیات فروشوں کو قید وجرمانے کی سزائیں

چنیوٹ:منشیات فروشوں  کو قید وجرمانے کی سزائیں

ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ،بھوانہ نے منشیات کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش عمرحیات کو 16 ماہ قید، جرمانے کی سزا سنائی یاد رہے کہ عبدالغفور کو 12 ماہ قید،جرمانہ کی سزائیں سنا دی گئیں تھانہ لنگرانہ سے اے ایس آئی ریاض احمد نے عمرحیات کو 1385گرام چرس بر آمد ہونے پر گرفتار کیا تھا تھانہ صدر سے آصف سلطان اے ایس آئی نے عبدالغفور کو 1480 گرام ہیروئن بر آمد ہونے پر گرفتار کیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں