گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی برائے خواتین میں سیمینار

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی  برائے خواتین میں سیمینار

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی برائے خواتین میں موٹر سائیکل کمپنی کی جانب سے روڈسیفٹی سیمینار کا انعقاد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )طالبات کو روڈ سیفٹی بارے لیکچر و ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنانے اور حادثات کی روک تھام کے حوالے سے لیکچر دیا گیا سیمینار جس میں ریجنل منیجر کسٹمر کیئر ریاض احمد زاہد و دیگر عملے نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ادارہ ہذا کی پرنسپل نے بھی طالبات کو روڈ سیفٹی بارے آگا ہ کرنے کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل کمپنی کی جانب سے خواتین کے لئے مفت ڈرائیونگ سکھانے کی پیش کش کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں