انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کل ،نہم کے 9 نومبر کو آ ئینگے

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج  کل ،نہم کے 9 نومبر کو آ ئینگے

چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی ہدایت

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) سالانہ2021ء کے نتائج کا اعلان 29 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک 10بجے دن جبکہ امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ 2021ء کے نتائج کا اعلان 9 نومبر 2021ء کو صبح 10 بجے کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں