دوبھائیوں کے قتل کامقدمہ درج

دوبھائیوں کے قتل کامقدمہ درج

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ میں دو بھائیوں اشتیاق اور عباس کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد،بچیانہ(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا)ورثا کا کہنا ہے بااثر ملزموں کیخلاف پولیس کارروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں