اسسٹنٹ کمشنراٹھارہ ہزاری کاسبزی منڈی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنراٹھارہ ہزاری  کاسبزی منڈی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سجاد محمود بابر نے سبزیوں اور پھلوں کی بولی کے مراحل کا جائزہ لینے کے حوالے سے سبزی منڈی کا دورہ کیااورموقع پر دیگر سبزیوں سمیت پھلوں کی اپنی نگرانی میں بولی کرائی

اٹھارہ ہزاری،جھنگ(نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر )اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سجاد محمود بابر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا عام مارکیٹ میں سستی سبزیوں ،پھلوں کی فراہمی کیلئے مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے جس کا مقصدعام بازار میں ارزاں نرخوں پر سبزیوں وپھلوں کی وافر مقدار میں فراہمی یقینی بنانا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں