بیت المال کے دفتر سے گیس کا سرکاری میٹر چوری

بیت المال کے دفتر سے گیس  کا سرکاری میٹر چوری

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے دفتر سے گیس کا سرکاری میٹر چوری کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد انور نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دفتر کے باہر لگا گیس کا میٹر گزشتہ چند روز سے خرابی کا شکار تھا۔ جس سے متعلق محکمہ سوئی گیس کو شکایت بھی درج کروائی گئی تھی۔ اسی دوران نامعلوم ملزموں کی جانب سے رات کے اوقات میں گیس کا میٹر چوری کرلیا گیا جس کامقدمہ در ج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں