گوجرہ:زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں کے مویشی چوری

گوجرہ:زمیندار کے ڈیرے  سے لاکھوں کے مویشی چوری

نامعلوم چوروں نے زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی چوری کر لئے

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )معلوم ہواہے کہ نواحی چک نمبر99 ج ب کے مبشر رضا نے اپنے ڈیرے پر مویشی باندھ رکھے تھے کہ اس کی غیرموجود گی میں نامعلوم چوروں نے ڈیرے سے تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مال مویشی چوری کر لئے اور فرارہو گئے اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں