زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر کمسن لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر کمسن لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

نور پور کے علاقے میں مبینہ زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر کمسن لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ نور پور کی رہائشی صائمہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا کمسن بیٹا محمدزمان قبرستان میں محنت مزدوری کرنے کے بعد گھر واپس آ رہا تھا کہ راستے میں ملزم اویس نے اسلحہ کے زور پر اس کے بیٹے کو روک لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگاجبکہ مزاحمت کرنے پر کمسن لڑکے نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی جس پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں