7پیشہ ورگداگرپولیس کے حوالے

7پیشہ ورگداگرپولیس کے حوالے

محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکواڈ نے گزشتہ روز مختلف مقامات سے 7پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)فوکل پرسن اینٹی بیگری آپریشن / سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہرنے بتایا سکوا ڈنے ،ستیانہ روڈ گیٹ سمیت دیگرعلاقوں سے بھکاریوں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں