جعلی کاغذات تیارکرکے مکان پرقبضہ،مقدمہ درج

جعلی کاغذات تیارکرکے  مکان پرقبضہ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد شکیل نے پولیس کو بتایا ۔

ملزم غلام حیدر اور اس کے دیگر ساتھیوں نے ضلع کچہری کی حدود میں اس کے وراثتی مکان کے جعلی کاغذات تیار کرتے ہوئے مکان اپنے نام کروا لیا اور مکان پر قبضہ کرلیا جس پر پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں