شادی شدہ خاتون اغوا

شادی شدہ خاتون اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹاؤن کے رہائشی محمد عثمان نے پولیس کو بتایا ۔

یعقوب اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کے گھر پہنچ گیا اور گھر پر موجود اس کی اہلیہ کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں