گرفتار ملزم کاانکشاف ،اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کاانکشاف ،اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ پولیس نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم شاہ زیب سے دوران ۔

تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں