آتشبازی کاسامان لے جانیوالا پکڑا گیا

آتشبازی کاسامان لے جانیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ریل بازار سے عدنان کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار شہری کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں