فیس کامطالبہ کرنے پر شہری کوگولی ماردی

فیس کامطالبہ کرنے پر شہری کوگولی ماردی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے رحمن آباد کے رہائشی محمد عادل نے پولیس کو بتایا وہ محلہ رحمن آباد میں کیبل نیٹ ورک کی فیس اکٹھی کر رہا تھا۔

 کہ اس دوران شہباز کے ساتھ جھگڑا ہو گیا جس پر ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں