اسد عمر جمعرات کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے

 اسد عمر جمعرات کو فیصل آباد  کا دورہ کریں گے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر وزارت منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر جمعرات کے روز صنعتی شہر فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔

اسد عمر فیڈمک اور پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا وزٹ کرکے صنعتکاروں سے ملاقات اور انکے مسائل جانیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں