کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  کرنے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیاں والا میں پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔

جہاں ملزم انعام، تیمور ضیا اور محمد عمران نے مکان کرایہ پر لے رکھے تھے لیکن اس سے متعلق تھانے میں اطلاع نہیںدی گئی تھی جس پر پولیس نے تینوں افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں