12 نئے مریضوں میں وائرس

12 نئے مریضوں میں وائرس

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)12 نئے شہریوں میں کورونا کی تصدیق ۔

محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹے میں فیصل آباد میں 1251 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ  ہوئے جن میں سے 17 کی رپورٹ مثبت جبکہ 1234 کی منفی آئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں