اسد عمر آج فیصل آباد کا دورہ کرینگے

 اسد عمر آج فیصل آباد کا دورہ کرینگے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پلاننگ و ترقی اور منصوبہ بندی اسد عمر آج فیصل آباد کا دورہ اور صنعتکاروں سے ملاقات کریں گے ۔

فیڈمک کا وزٹ کینسل کردیا گیا ہے ۔ اسد عمر پاکستان ہوزری مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آفس میں 12.30اور پاکستان ٹیکسٹائل ایسکوپرٹرز ایسوسی ایشن آفس میں 1.30پر صنعتکاروں سے ملاقات کرکے انکے مسائل سنیں گے اور میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے ۔ اس کے بعد وہ کوہ نور تحریک انصاف کے ریجنل آفس میں پارٹی عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں