روڈ بلاک کرنے کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

روڈ بلاک کرنے کے الزام میں 4  افراد کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)روڈ بلاک کرنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ کے قریب ٹریفک وارڈن محمد احسن کار روائی کرتے ہوئے عثمان سمیت 4 افراد کو روڈ بلاک کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزموں کی جانب سے مین شاہراہ پر رکشے اور ریڑھیاں لگاکر روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا گیا تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں