گوجرہ:سونا خریدنے آ ئی خا تو ن کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا

گوجرہ:سونا خریدنے آ ئی خا تو ن کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )جعلی سونا فروخت کر نے والے اوڈھ گینگ نے سونا خریدنے آ ئی خا تو ن کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

معلوم ہوا ہے کہ گل محلہ کپا ئیا ں احمد بخش وا لی گلی جھنگ کی (س) کو اس کے مو با ئل پر کا ل آ ئی کہ ہما رے پا س سونا ہے جو سستے دامو ں فروخت کرنا چا ہتے ہیں جس پر وہ نوا حی گاؤ ں چک نمبر 95 ج ب اوڈھا ں وا لی بستی پہنچ گئی اور گاؤ ں مذکور کا رمضا ن اوڈھ اپنے دو سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور سو نا دکھا نے کے بہا نے اس کو اپنے ہمراہ لے گئے اور بستی کے قریب زبردستی فصل کما د میں لے گئے جہا ں پر رمضا ن اوڈھ نے جا ن سے مار دینے کی دھمکی دے کر اس کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا جبکہ دوسرے سا تھی با ہر کھڑے پہرہ دیتے رہے ر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ کے ملزموں کی تلا ش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں