57گرانفروشوں کو 84ہزار روپے جرمانہ

57گرانفروشوں کو  84ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر57گرانفروشوں کوموقع پر ہی 84ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں کو چیک کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں