کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی شہری کو حراست میں لے لیا گیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے کینال کالونی کے رہائشی ذیشان نامی شہری کو چیک کیا۔ جس نے مکان کرایہ پر لے رکھا تھا۔ لیکن اس سے متعلق تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جسے حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں