تیزرفتاری پررکشہ ڈرائیورگرفتار

تیزرفتاری پررکشہ ڈرائیورگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے ظفر علی چوک کے قریب ٹریفک وارڈن شاہد علی نے تیز رفتاری سے رکشہ چلانے والے وسیم نامی شہری کو حراست میں لے لیا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ظفر علی چوک کے قریب ٹریفک وارڈن شاہد علی نے تیز رفتاری سے رکشہ چلانے والے وسیم نامی شہری کو حراست میں لے لیا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں