تین ڈاکوگرفتار،اسلحہ برآمد

تین ڈاکوگرفتار،اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار پولیس نے اطلاع ملنے پر ماہئیے شاہ قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تین ڈاکوئوں فیصل طاہر، امیر حمزہ اور فیصل وارث کو حراست میں لے کراسلحہ برآمد کرلیا ۔

تھانہ جھنگ بازار پولیس نے اطلاع ملنے پر ماہئیے شاہ قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تین ڈاکوئوں فیصل طاہر، امیر حمزہ اور فیصل وارث کو حراست میں لے کراسلحہ برآمد کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں