21پیشہ ورگداگرپولیس کے حوالے

21پیشہ ورگداگرپولیس کے حوالے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکواڈ نے مختلف علاقوں سے 21 پیشہ ورگداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس کرادیا ۔

سکواڈ نے ملت چوک،کوہ نورچوک،بیرون اسلامیہ کالج سرگودھاروڈ،بلال چوک،بیرون سبحان ٹریولز ، بیرون سٹی ٹرمینل، سلیمی چوک ستیانہ روڈ اور دیگر پبلک مقامات پر ایکشن لیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں