نوسرباز نے شہری سے نقدی ہتھیالی

نوسرباز نے شہری سے نقدی ہتھیالی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑوالا روڈ کے قریب شہباز کو نوسرباز نے روک لیا اور انعام کا جھانسہ دیتے ہوئے اس سے سات ہزار ہتھیالئے جس پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑوالا روڈ کے قریب شہباز کو نوسرباز نے روک لیا اور انعام کا جھانسہ دیتے ہوئے اس سے سات ہزار  ہتھیالئے جس پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں