سابق وائس چیئرمین شہزاد ڈوگر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

 سابق وائس چیئرمین شہزاد ڈوگر  طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار )سابق وائس چیئرمین یونین کونسل سردار شہزاد ڈوگر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔مرحوم کافی عرصہ سے جگر کے۔۔۔

 عارضہ میں مبتلا تھے ، آبائی گاؤں چک نمبر 335گ ب میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں