غیر قانونی گیس ریفلنگ پرگرفتاری

غیر قانونی گیس ریفلنگ پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے بھٹہ سٹاپ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے دکاندار ہارون الرشید کو حراست میں لے لیا۔

جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں