ماچس سے کھیلتے بچوں نے گھر میں آگ لگالی،لاکھوں کاسامان خاکستر

ماچس سے کھیلتے بچوں نے گھر میں  آگ لگالی،لاکھوں کاسامان خاکستر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماچس سے کھیلتے بچوں نے گھر میں آگ لگالی۔

مریم آباد بابر چوک میں گھر میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران ماچس چلانے سے کمرے میں موجود فرنیچر، بستر اور دیگر قیمتی سامان کو آگ لگ گئی۔ جس سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں