پی ایچ اے غفلت،بیشتر پارکوں میں گھاس ، پودے سوکھ گئے

پی ایچ اے غفلت،بیشتر پارکوں میں گھاس ، پودے سوکھ گئے

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)پی ایچ اے کی غفلت کے باعث پارکوں کی حالت زار نہ بدل سکی شہر کے بیشتر پارکوں میں گھاس اور پودے خراب ہوگئے ،جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر بھی لگ گئے۔

پی ایچ اے کی غفلت شہر کے بیشتر پارکوں میں ٹریکس بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں انکی لائٹیں بھی خراب ہوچکی ہیں ۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ایچ اے پارکوں کی حالت بدلنے کو تیار نہیں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں