پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم چیئرمین شعبہ ایگریکلچر سائنسز جی سی یوتعینات

 پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم چیئرمین شعبہ  ایگریکلچر سائنسز جی سی یوتعینات

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) نامور سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر سائنسز کے پہلے چیئرمین کا عہدہ سونپ دیا گیا۔

نومنتخب چیئرمین نے شعبہ زراعت کی ترقی کیلئے نئی اور جدید تحقیقات پرکام کرنے کا عزم ظاہر کیاہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں