جواری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔
تھانہ منصور آباد پولیس نے چک نمبر 203رب مانانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے عمران علی کو حراست میں لے لیا۔اورنقدی، اورپرچیاں برآمد کرلی گئیں۔