رشتے سے انکار پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دھمکیاں

رشتے سے انکار پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رشتے سے انکار پر راہ جاتی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکیاں۔

تھانہ سول لائن کے علاقے امباں والی پُلی کے قریب رخسانہ نامی خاتون کو راہ جاتے ہوئے ملزم نفیس کے ساتھیوں نے روک لیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ ملزم نفیس رخسانہ نامی خاتون کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا تھا انکار پر ملزم طیش میں آ گیا پولیس نے مقدمہ در ج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں