کوئی نیا مریض سامنے نہ آ یا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)24گھنٹے میں کسی مریض میں کورونا کی تصدیق نہ ہوئی ۔
محکمہ صحت کے مطابق 82 شہریوں کے کورونا ٹیسٹ ہوئے تمام کی رپورٹ منفی آئی ، 10 روز میں کسی شہری میں مرض کی تصدیق نہیں ہوئی ۔