ناقص سلنڈرز لگانے پر کارروائی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امین پور بنگلہ کے قریب پولیس نے مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈرز نصب کرنیوالے ڈرائیورفیصل کو حراست میں لے لیا گیا ۔
ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے سے جان لیوا حادثہ رونما ہونے کا خدشہ تھا۔