گاہگ بن کر آنیوالوں نے دکاندار کا موبائل فون چوری کرلیا

گاہگ بن کر آنیوالوں نے  دکاندار کا موبائل فون چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاہگ بن کر آنیوالوںنے دکاندار کا موبائل فون چوری کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے چک نمبر 217رب اچکیرہ کے قریب واقع حسین اپنی دکان پر موجود تھا کہ اس دوران دو نامعلوم ملزم گاہک بن کر آگئے اور اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے ٹیبل سے اسکا موبائل فون اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں