نوجوان کو زیادتی، ویڈیو بنا کر ہراساں کیا جانے لگا

 نوجوان کو زیادتی، ویڈیو بنا کر ہراساں کیا جانے لگا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے قابل اعتراض ویڈیو بناکر ہراساں کیا جانے لگا۔

تاندلیانوالہ کے رہائشی عمران نذیر کے بیٹے کو ملزم نصیب اور اسکے ساتھی نے نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا اسکی قابل اعتراض ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں