چیئر مین ورکرز ویلفیئر فنڈ اسد اللہ فیض کاسکول کادورہ

چیئر مین ورکرز ویلفیئر فنڈ اسد اللہ فیض کاسکول کادورہ

فیصل آباد (نیوز رپورٹر)چیئر مین ورکرز ویلفیئر فنڈ اسد اللہ فیض نے ورکرز ویلفیئر ہائیر سیکنڈری سکول بوائز فیصل آباد کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن خالد امیر اور پرنسپل توقیر عباس ہرل نے ان کا استقبال کیا۔

 چیئر مین نے سکول کا معائنہ کیا اور باغیچے میں پودا لگایا۔ پرنسپل نے معزز مہمان کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔آخر میں چیئر مین نے سکول اساتذہ اور پرنسپل کی تعلیم کے فروغ کیلئے کاوشوں کو سراہا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں