ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑ ا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 209رب کے رہائشی ملزم انیس کو حراست میں لے لیا گیا۔
جواسلحہ کی نمائش کرتے اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔