شادی شدہ خاتون اغوا ،زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
تھانہ ترکھانی کے چک نمبر 527گ ب کی رہائشی نسیم کی بہو (ن) کو ملزم عبداللہ نے درندگی کا نشانہ بنایا۔