اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم سرکاری مہمان بن گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حفیظ الرحمن کو حراست میں لے لیا۔جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں