اے سی غلام مصطفی کاپٹرول پمپس پر نرخوں کا جائزہ

 اے سی غلام مصطفی کاپٹرول  پمپس پر نرخوں کا جائزہ

کمالیہ(نمائندہ دنیا ) اے سی کمالیہ غلام مصطفی جٹ کا مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ ،شہر میں پیٹرولیم مصنوعات فراہمی اور قیمتوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا ۔

انہوں نے سٹاک چیک کیااور پمپ مالکان کو بلا تعطل پٹرول اور ڈیزل کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں