یوم پاکستان پرآرٹس کونسل کی تصاویری نمائش

یوم پاکستان پرآرٹس کونسل کی تصاویری نمائش

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)یوم پاکستان کے موقع پر آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تحریک آزادی کے ہیروز کی تصاویری نمائش \"روشنی کا سفر\" آرٹ گیلری۔۔

میں لگائی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 23 مارچ کا اہم اور یادگار دن تحریک پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس روز قرارداد پاکستان منظور کی گئی اور قیام پاکستان کے خواب کو حقیقت کا روپ ملا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں