دورانِ ڈرائیونگ غفلت پرکارروائی

 دورانِ ڈرائیونگ غفلت پرکارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عبداللہ پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے عمران کو گرفتارکر لیا۔ جو دورانِ ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

عبداللہ پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے عمران کو گرفتارکر لیا۔ جو دورانِ ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں