کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار گرفتار ۔تھانہ سمن آباد پولیس نے کالج روڈ پر کارروائی کرتے۔

 آصف کو کھلا پٹرول فروخت کرتے حراست میں لیکراسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں