دوران ڈرائیونگ غفلت پرگرفتاری

دوران ڈرائیونگ غفلت پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور امداد کو حراست میں لے لیا۔

 جو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں