ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری حوالات پہنچادیا گیا۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے پیپلزٹائون میں یاسین نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کے دوران موٹرسائیکل اور نقدی چھینے جانے کی جھوٹی کال کی ۔

جس پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں