پولیس نے کشمیر روڈ سے تین جواریوں کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین جواریوں کو حراست میں لے لیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے کشمیر روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے عدنان سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا جو غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے میں مصروف تھے ۔